جنوری 24, 2021

پاکستان وائس

امریکہ کا مقبول ترین اردو اخبار

امریکا سے تعلقات ایک نئے دوراہے پرہیں:چینی وزیر خارجہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ چین اور امریکا کے تعلقات اس وقت ایک نئے دو راہے پر ہیں۔ انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی،وزیر خارجہ نے کہا کہ اس وقت گزشتہ برسوں کے بے مثال مشکل تعلقات کے بعد اب دونوں ممالک کے مابین بہتر تعلقات اور مذاکرات کے نئے دور کی امید پیدا ہوئی ہے ، صدر ٹرمپ کے دور اقتدار کے دوران دنیا کی ان دو بڑی معیشتوں کے باہمی تعلقات انتہائی کشیدہ رہے تھے ۔

اشتہار