نومبر 26, 2020

پاکستان وائس

امریکہ کا مقبول ترین اردو اخبار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا.
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ بھی 163روپے سے نیچے آگئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 12پیسے کی کمی سے 162 روپے 37 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کی کمی سے 162 روپے 70 پیسے پر بند ہوئی۔

اشتہار